بلوچستان ، افغانستان (انگریزی: Balochistan, Afghanistan) [1](بلوچی زبان: بلوچستان) جنوبی اور جنوب مغربی افغانستان کا ایک بنجر، پہاڑی علاقہ ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایران اور مغربی پاکستان تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا نام بلوچ قوم کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [2][3]

بلوچ علاقہ گلابی میں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archived copy"۔ 03 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2011 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 25 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2020 
  3. https://www.amazon.co.uk/dp/3515049991