بمبئی رات کی باہوں میں (انگریزی عنوان: ان دی آرمز آف دی بمبئی نائٹ ) ایک 1967 کی سسپنس کرائم تھرلر ہندی فلم ہے جس کو خواجہ احمد عباس نے لکھا، پروڈیوس اور ڈائریکٹ کی ہے۔ فلم میں ومل آہوجا ، سریکھا ، ڈیوڈ ، ارشاد پنجتن ، اے کے ہنگل ، مدھوکر ، کلجیت پال اور ڈیبیو کرنے والے جلال آغا اور پرس کھمبٹا نے اہم کردار ادا کیے۔

1967 کے قومی فلم ایوارڈ میں اس نے رامچندرا کے لیے بہترین فلم سازی کا قومی فلم ایوارڈ جیتا۔ [1]

اس فلم میں جے پی کوشک کی موسیقی اور حسن کمال کے نغمے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "15th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals