بمبئی فسادات
بمبئی فسادات سے مراد عام طور پر ممبئی میں ہونے والے دسمبر 1992 اور جنوری 1993 فسادات لیے جاتے ہیں جس میں تقریبا 900 لوگ مارے گئے تھے۔ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب مسلمان بابری مسجد کی شہادت کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے جو بعد میں پر تشدد ہو گیا۔
بمبئی فسادات | |
---|---|
تاریخ | 6 December 1992 – 26 January 1993 |
مقام | |
وجہ | بابری مسجد کا انہدام |