بناولی ( دیوناگری : बनावली) فتح آباد ضلع ، ہریانہ ، بھارت میں وادی سندھ کی تہذیب سے متعلق آثار قدیمہ کا ایک مقام ہے اور تقریباً 120 کلومیٹر کالی بنگن سے جبکہ 16 کلومیٹر فتح آباد سے دور ہے۔ بناولی، جسے پہلے وناولی کہا جاتا تھا، سوکھے دریائے سرسوتی کے بائیں کنارے پر ہے۔ [1] کالی بنگن کے مقابلے میں، جو دریائے سرسوتی کی نچلی درمیانی وادی میں قائم ایک قصبہ تھا، بناولی دریائے سرسوتی کی اوپری درمیانی وادی پر بسا ہوا تھا۔ [2]

کھدائی

ترمیم

فن تعمیر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Archaeological Survey of India۔ "Excavations - Banawali"۔ website۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2016 
  2. fatehabad.nic.in