بنجامن ہورنیگولڈ
کپتان بنجامن ہونیگولڈ( 1680-1719) اٹھارہویں صدی کا ایک انگلستانی سمندری ڈاکو یا قزاق تھا جس نے قزاقی سنہرے دور کا آخری وقت دیکھا۔ 1715 سے 1718 تک تو وہ قزاقی کرتا رہا، مگر بعد میں بہاماس. کے گورنر کے ساتھ الحاق کر لیا اور قزاقوں کا شکاری بن بیٹھا۔ 1719 کے ایک سمندری طوفان میں اس کا بیڑا زیر آب سطح سے تباہ ہو گیا اور بنجامن اپنے بیڑا کے ساتھ ہی غرق ہو گیا ۔
بنجامن ہورنیگولڈ | |
---|---|
1680 – 1719 | |
قسم | قزاق، قزاقوں کا شکاری |
جائے پیدائش | نارفالک، انگلستان |
جائے وفات | میکسیکو کے ساحل سے ہٹ کر |
وفاداری |
|
سرگرم | 1713–1718 |
عہدہ | کپتان |
کارروائیوں کا مقام | جزائر بہاماس |
کماندار |
|