ویسٹ انڈیز یا غرب الہند یا جزائر غرب الہند (West Indies) شمالی بحر اوقیانوس میں کیریبین کا علاقہ ہے جس میں جزائر انٹیلیز شامل ہیں۔[1]کرسٹوفر کولمبس کے بر اعظم امریکا کے پہلے سفر کے بعد یورپیوں نے علاقے کا غلط نام کا استعمال (Misnomer) کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز (غرب الہند) کہا تا کہ جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیا کے علاقے الہند یا انڈیز (Indies) جسے شرق الہند یا ایسٹ انڈیز (East Indies)بھی کہا جاتا ہے میں تفریق کی جا سکے۔

  غرب الہند (ویسٹ انڈیز)
  ممالک بعض اوقات ویسٹ انڈیز میں شامل
  شرق الہند (ایسٹ انڈیز)
کیریبین جزائر - ویسٹ انڈیز

حوالہ جاتترميم

  1. Caldecott، Alfred (1898). The Church in the West Indies. London: Frank Cass and Co. صفحہ 11. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2013.