بندرگاہ اللاذقیہ
بندرگاہ اللاذقیہ (انگریزی: Port of Latakia) (عربی: ميناء اللاذقية), (فرانسیسی: Port de Lattaquié) اللاذقیہ شہر میں بحیرہ روم کے سمندر پر واقع ایک بندرگاہ ہے۔ 12 فروری 1950ء کو قائم کی گئی، [1] اس کے بعد سے یہ سوریہ کی مرکزی بندرگاہ کے طور پر کام کر رہا ہے۔
بندرگاہ اللاذقیہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | سوریہ |
متناسقات | 35°30′48″N 35°46′14″E / 35.51333333°N 35.77055556°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "حول مرفأ اللاذقية"۔ 23 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024