بنوں-ٹانک برانچ لائن
بنوں – ٹانک برانچ لائن، پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ ریلوے لائن بنوں ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر ٹانک جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوئی۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 122 کلومیٹر (76 میل) تھی جس میں 7 ریلوے اسٹیشن تھے۔ اسے مقامی لوگ "چھوٹی ریل" کے نام سے جانتے تھے، کیونکہ یہ ملک میں صرف 762 ملی میٹر (2 فٹ 6 انچ) تنگ گیج ریلوے تھی۔ اس لائن کو 1995ء میں ختم کر دیا گیا تھا.
بنوں-ٹانک برانچ لائن Bannu-Tank Brach Line | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
حالت | غیر فعال |
مقامی | ضلع بنوں ، ضلع لکی مروت |
ٹرمینل | بنوں ریلوے اسٹیشن ٹانک جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اسٹیشن | 7 |
آپریشن | |
افتتاح | 1913ء |
بند | 1995ء |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 122 کلومیٹر (76 میل) |
ٹریک گیج | 762 ملی میٹر (2 فٹ 6 انچ) |