لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن
لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن Laki Marwat Jn Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | لکی مروت |
مالک | وزارت ريلوے |
لائن(لائنیں) | |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | LMW |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
تاریخ
ترمیملکی مروت ریلوے اسٹیشن کی قدیم اور خوبصورت عمارت انگریز دور میں 1913ء میں تعمیر کی گئی تھی اور اسے جنکشن کا درجہ حاصل تھا۔ یہاں سے پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے ماڑی انڈس، ضلع ٹانک اور بنوں تک ریل گاڑی چلتی تھی اور اسے چھوٹی ریل کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا جبکہ سرکاری طور پر اس کا نام ماڑی انڈس لائن یا ماڑی انڈس ریلوے تھا اور ابتدا میں یہ انگریز دور کے نارتھ ویسٹرن ریلوے نظام کا حصہ تھا تاہم بعد میں اس کا کنٹرول پاکستان ریلوے نے سنبھال لیا۔ 1992ء میں جب لکی مروت کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو یہاں پر پولیس لائن کو عارضی طور پر قائم کیا گیا تھا جس کو حال ہی میں یہاں سے منتقل کر دیا گیا ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LMW ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کی تحویل میں ہے، لیکن قابلِ استعمال نہیں ہے ۔
محل وقوع
ترمیملکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن لکی مروت جنکشن میں واقع ہے۔
بنوں-ٹانک برانچ لائن
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمپاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |