بنوزنباعبنو زنباع بن قريط من بني كلاب ان کی پہچان ہے یہ قبیلہ بھی بنوقریظہ ہی کی ایک شاخ اور اس کے ماتحت تھا، بنوقریظہ سے اس کے تعلق کی بنا پریہ تومعلوم ہوتا ہے کہ یہ قبیلہ بھی ہجرت کرکے آیا تھا؛ مگراس کی جائے قیام کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں ملتی، ٍصحابی رافع کا نسبی تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. معجم البلدان:8/212