بنک آف بروڈا بھارت کا ایک ریاستی زیر ملکیت بنک ہے جس کا مرکز گجرات کے شہر وڈودرا میں واقع ہے۔ یہ بنکسٹیٹ بنک آف انڈیا کے بعد بھارت کا دوسرا بڑا بنک ہے۔ بنک آف بروڈا کا مجموعی سرمایہ ₹ 3.58 ٹریلین بھارتی روپیہ ہے اور بشمول بھارت دنیا بھر میں اس کی 5089 شاخیں اور 8000 سے زائد اے ٹی ایم ہیں۔[2]

بنک آف بروڈا
बैंक ऑफ़ बडौदा
عوامی
تجارت بطوربی ایس ای532134
صنعتبنکاری، Financial services
قیام20 جولائی 1908ء (1908ء-07-20)
بانیMaharaja Sayajirao Gaekwad[1]
صدر دفتروڈودرا (بروڈا)، گجرات، بھارت
علاقہ خدمت
دنیا بھر
کلیدی افراد
(چیئرمین & مینیجنگ ڈائرکٹر) شری رنجن دھون
مصنوعاتکریڈٹ کارڈز، consumer banking, تجارتی بینک، finance and insurance, investment banking, mortgage loans, private banking, private equity, wealth management
مالکحکومت ہند
ویب سائٹwww.bankofbaroda.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "India's International Bank - About Us - The Heritage"۔ بنک آف بروڈا۔ 20 July 1908۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013 
  2. "بنک آف بروڈا کی شاخیں"۔ bankifsccodes.co.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2014