بنگلزئی ایک براہوی بلوچ قبیلہ ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والا رند بلوچ قبیلہ ہے۔جو بلوچستان اور سندھ میں آباد ہیں۔وہ بنگل نامی رند بلوچ کے وارث ہیں ۔ لیکن سردار خیل سید زئی افغان نسل کے بتائے جاتے ہیں ۔

بنگل زئیوں کا مورث بنگل کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ لیندا میں نچارہ کے قریب ہمیری میں رہتا تھا ۔ اس کے ورثا نے اسپینچی فتح کیا ۔

قبیلہ کے سربراہ، سردار میر بہادر خان بنگلزئی ہیں، جو صوبائی وزیر بلوچستان اور وفاقی پاکستان کابینہ بھی رہے۔ معروف براہوئی ادیب جوہر بنگلزئی بھی اسی قوم کے ہیں،

سردار یا قبیلے کا سردار، سردار کمال خان بنگلزئی بلوچستان اور وفاقی پاکستان کابینہ کا صوبائی وزیر بنا۔[1]

حوالہ جات ترمیم