بنگلہ دیش میں کھیل تفریح کی ایک مقبول شکل کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیشی ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے۔ کرکٹ بنگلہ دیش میں سب سے مقبول کھیل ہے جس کے بعد فٹ بال ہے ۔ کبڈی بنگلہ دیش کا قومی کھیل ہے۔ بنگلہ دیش دنیا کے ٹاپ 10 کرکٹنگ ممالک میں سے ایک ہے اور اس نے 1999ء سے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے باقاعدگی سے کوالیفائی کیا ہے، اس ملک نے کرکٹ میں اپنی سب سے بڑی بلندیوں کو اس وقت حاصل کیا جب اس نے 2015ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں 3اعلی درجے کی ٹیموں کو شکست دیکر کوالیفائی کیا۔ کوارٹر فائنل. 2015ء میں انھوں نے پاکستان کو وائٹ واش کر کے سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی اور ایک اور بڑی کامیابی میں انھوں نے بھارت کے خلاف سیریز 2-1 سے جیتی اور اسی سال انھوں نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں 2-1 سے شکست دے کر اپنی کامیابی کو مستحکم کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم