بنگلہ دیش کا انتظامی تقسیم

بنگلہ دیش آٹھ بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔

ڈویژنوں کی درجہ بندی

ترمیم
ڈویژن بنگلہ آبادی [1] رقبہ (کلومیٹر2)[1] کثافت آبادی
2011 (افراد/کلومیٹر2)[1]
جنسی تناسب (مرد
فی 100 خواتین)[1]
1991 2001 2011 (مردم شماری)
باریسال ڈویژن বরিশাল 7,462,643 8,173,718 8,325,666 13,225.20 613 96.8
چٹاگانگ ڈویژن চট্টগ্রাম 20,522,908 24,290,384 28,423,019 33,908.55 831 96.1
کومیلا ڈویژن কুমিল্লা مجوزہ
ڈھاکہ ڈویژن ঢাকা 32,665,975 39,044,716 47,424,418 20,593.74 1,502 103.9
میمن سنگھ ڈویژن ময়মনসিংহ N/A N/A 11,370,000 10,584.06 1,074
کھلنا ڈویژن খুলনা 12,688,383 14,705,223 15,687,759 22,284.22 699 100
راجشاہی ڈویژن রাজশাহী 14,212,065 16,354,723 18,484,858 18,153.08 1,007 100.4
رنگپور ڈویژن রংপুর 11,997,979 13,847,150 15,787,758 16,184.99 960 99.8
سلہٹ ڈویژن সিলেট 6,765,039 7,939,343 9,910,219 12,635.22 779 99.1
کل 106,314,992 124,355,263 149,772,364 147,569.06 964

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "2011 Population & Housing Census: Preliminary Results" (PDF)۔ بنگلہ دیش Bureau of Statistics۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-12

مزید دیکھیے

ترمیم