بنگہم کینین مائن (انگریزی: Bingham Canyon Mine) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاستیوٹاہ میں واقع کھلے گڑھے والی تانبے کی کان ہے۔ یہ اس وقت مصنوعی طور پر تیار کردہ دنیا کا سب سے گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی970 میٹر جبکہ اس کا دھانہ 7.7 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ کان دنیا کی سب سے زیادہ تانبا پیدا کرنے کا اعزاز رکھتی ہے ، یہاں سے ابھی تک تقریباً 2 کروڑ (1.9 ملین ) ٹن تانبا حاصل کیا جا چکا ہے۔[1]

بنگہم کینین مائن
Mine in 2003
مقام

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Utah" does not exist۔ 40°31′23″N 112°09′04″W / 40.523°N 112.151°W / 40.523; -112.151متناسقات: 40°31′23″N 112°09′04″W / 40.523°N 112.151°W / 40.523; -112.151

مقامسالٹ لیک کاؤنٹی، یوٹاہ
صوبہUtah
ملکUnited States
پیداوار
حصائلCopper
تاریخ
آغاز1906ء (1906ء)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bingham Canyon Mine"