بنیادی مرکز صحت کوری دولال
بنیادی مرکز صحت کوری دولال جو تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں واقعہ ہے۔ گورنمنٹ کا ایک سرکاری ہسپتال ہے جو یونین کونسل کی سطح پر عوام کو صحت کی سہولتیں پہنچانے کے لیے تعمیر کیا گیا۔ بنیادی مرکز صحت کوری دولال کے لیے 10 کنال رقبہ قریشی خاندان نے وقف کی تھی۔