بوئیا
بوئیا (Buea) ((فرانسیسی: Buéa)) کیمرون کے جنوب مغربی علاقہ کا دارالحکومت ہے۔ شہر کوہ کیمرون کی مشرقی ڈھلانوں پر واقع ہے اس کی آبادی 90،088 (2005 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔[2]
Buéa | |
---|---|
ٹاؤن اور کمیون | |
بوئیا اور کوہ کیمرون | |
ملک | کیمرون |
علاقہ | جنوب مغربی |
ڈویژن | فاکو |
بلندی | 870 میل (2,850 فٹ) |
آبادی (2005)[1] | |
• کل | 90,088 (مردم شماری) |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بوئیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |