بوئی نیشنل پارک گھانا میں ہے۔ یہ سنہ 1971ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ 1821 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے۔ یہ ایک عام جنگلی سوانا زون میں واقع ہے۔ [1] یہ محفوظ مقام دریائے کالا وولٹا میں اپنی بڑی ہپوپوٹیمس کی آبادی کے لیے قابل ذکر ہے۔ خطرے سے دوچار سیاہ اور سفید کولبوس بندر اور مختلف قسم کے ہرن اور پرندے بھی یہاں موجود ہیں۔ [2] سنہ 2007ء سے 2013ء تک تعمیر ہونے والے بوئی ڈیم کے ذخائر سے پارک کا کچھ حصہ ڈوب گیا ہے۔[3]

Bui National Park
بوئی نیشنل پارک
مقامBono Region and Savannah Region of Ghana
قریب ترین شہرNsawkaw, Wenchi and Techiman
رقبہ1,820 کلومیٹر2 (700 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bui National Park, Ghana"۔ www.oldwebsite.fcghana.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-01
  2. The Forest Commission of Ghana: Bui National Park, retrieved on May 7, 2011
  3. "Home". BUIPOWER (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-12-13.

زمرہ:گھانا کے قومی پارک