بوا دے وانسین (انگریزی: Bois de Vincennes) (فرانسیسی تلفظ: [bwɑ d(ə) vɛ̃sɛn]), پیرس کے مشرقی کنارے پر واقع یہ شہر کا سب سے بڑا عوامی پارک ہے۔ اسے شہنشاہ نپولین سوم نے 1855ء اور 1866ء کے درمیان بنایا تھا۔

بوا دے وانسین

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم