بوتھنیا لائن
بوتھنيا لائن ( سویڈش : Botniabanan ) شمالی سویڈن میں ایک تیز رفتار والی ریلوے لائن ہے - یہ 190 کلومیٹر کی لمبائی کا روٹ ہے كرامپھورس ہوائی اڈے سے لے کر امیو تک جاتا ہے - یہ 2010 میں شروع ہوئی تھی اور اس پر ریل گاڑیوں کی 250 کلومیٹر / گھنٹے کی رفتار پر چلنے کی صلاحیت ہے -
بوتھنيا لائن | |
---|---|
Bridge through اورنکولدسویک | |
مجموعی جائزہ | |
قسم | تیز - رفتار ریلوے |
نظام | سویڈش ریلوے |
مقامی | سویڈن |
ٹرمینل | كرامپھورس ہوائی اڈا امیو |
آپریشن | |
افتتاح | 29 اگست 2010 |
مالک | Botniabanan AB |
آپریٹر | سویڈیش ٹرانسپورٹ ایڈمنسٹریشن |
کردار | پسینجر اور مال |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 190 کلومیٹر (620,000 فٹ) |
پٹریوں کی تعداد | 1 |
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) |
برقکاری | سانچہ:15 kV AC |
آپریٹنگ رفتار | 250 کلومیٹر/گھنٹہ (160 میل فی گھنٹہ) (railway) 200 کلومیٹر/گھنٹہ (120 میل فی گھنٹہ) (trains) |
جان - شناخت
ترمیماگست 2010 میں بننے سے ،[1] بوتھنيا لائن نے سویڈش ریلوے میں 190 کلومیٹر کی اضافہ کی- 250 کلومیٹر / گھنٹے کی رفتار پر یہ سویڈن کی سب سے تیز رفتار کی صلاحیت کا ٹریک ہے - اس کا روٹ ہے كرامپھورس ہوائی اڈے سے لے کر امیو تک ہے اور اس کے لیے 140 پل اور 25 کلومیٹر کی سرنگیں بنائی گئی-
اس کی تعمیر بوتھنيابنان اے بی کی طرف سے کیا گیا-
حوالے
ترمیم- ↑ "Royal ceremony marks Botniabanan opening"۔ Railway Gazette International۔ 2010-08-31۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014