بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، بنوں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، بنوں خیبر پختونخوا پاکستان میں انٹرمیڈیٹ کی تعلیم کا سرکاری ادارہ ہے۔ یہ مالیاتی اور انتظامی اتھارٹی کے ساتھ عام طور پر انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری تعلیم کو منظم کرنے، ریگولیٹ کرنے، اور کنٹرول کرنے اور اس سے وابستہ اسکولوں میں امتحانات منعقد کرانے کا مجاز ہے۔ بنوں تعلیمی بورڈ 1990 میں شمال مغربی سرحدی صوبہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایکٹ 1990 کے تحت پشاور بورڈ کی تقسیم کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ بنوں تعلیمی بورڈ ضلع بنوں، خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی شعبے کے 700 سے زیادہ تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری تعلیم کے کنٹرول، تنظیم اور ضابطے کے لیے ذمہ دار ہے۔

دائرہ اختیار

ترمیم

بنوں تعلیمی بورڈ کے دائرہ اختیار میں تین اضلاع اور دو ایجنسیاں شامل ہیں:

  • ضلع بنوں
  • ضلع لکی مروت
  • شمالی وزیرستان ایجنسی

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم


بیرونی روابط

ترمیم