بورگو دے اوسما کیتھیڈرل

بورگو دے اوسما گرجا گھر اسپین کے ایل بر بورگو دے میں موجود ہے۔ یہ گرجاگھر رومنیسکیو گرجاگھر کے جگہ پر بنا ہوا ہے۔ یہ سپین کی قرون وسطیٰٰ عمارتوں میں ں سے ایک ہے۔۔ یہ سب سے زیادہ سنبھال کے رکھی جانے والی عمارت ہے۔ ۔[2][3]

Cathedral of Burgo de Osma
Cathedral of Burgo de Osma
بنیادی معلومات
متناسقات41°35′08″N 3°04′16″W / 41.585629°N 3.071°W / 41.585629; -3.071
مذہبی انتسابCatholic
کمشنریRoman Catholic Diocese of Osma-Soria
صوبہصوبہ سوریا
علاقہقشتالہ اور لیون
ملکہسپانیہ
حیثیتActive
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرCathedral
طرز تعمیرگوتھک فن تعمیر, باروکے, Neoclassic
سنگ بنیاد1232
سنہ تکمیل1784
انتہائی بلندی72m/236ft[1]

اسے 13 وی صدی کی گوتھک فنّ تعمیر کا سب سے خوبصورت نمونہ مانا جاتا ہے۔ اس عمارت کی تعمیر 1232 میں شروع ہوئی تھے اور یہ 1784 میں بن کر تیار ہوئی۔ اس کا مٹھ 1512 عیسوی میں بنایا گیا۔ اس کا گھنٹا گھر 1739 میں بنا۔ اس گرجاگھر کو بی بی مریم کے عقیدہ کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ ۔۔[4]

عجائب خانہ

ترمیم

اس عجائب خانہ میں مذہب سے متعلق اشیا دستیاب ہے۔

 
General view of the edifice

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cathedral, El Burgo de Osma"۔ Planetware.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011 
  2. "Ancient descriptions of movement disorders: Cathedral el Burgo de Osma (Soria, Spain)"۔ J. Neurol.۔ 253 (6): 731–4۔ June 2006۔ ISSN 0340-5354۔ PMID 16511653۔ doi:10.1007/s00415-006-0100-8 
  3. http://www.jstor.org/pss/4104302
  4. "El Burgo de Osma, Spain: tourism in El Burgo de Osma, Spain"۔ Spain.info۔ 2007-04-23۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011 

خارجی روابط

ترمیم

http://www.posadadelcanonigo.es/pagesi/burgo1.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ posadadelcanonigo.es (Error: unknown archive URL) *

ماخذ

ترمیم