شیخ سعدی شیرازی کی مشہور تصنیف 1257ء جس میں اخلاقی مسائل حکایتوں کے پرایے میں نظم کیے گئے ہیں۔ دس ابواب 1۔ عدل و رائے و تدبیر۔ 2۔ فضیلت احسان 3۔ عشق و مستی و شور 5۔ تواضع 6۔ قناعت۔ 7۔ تربیت[1]۔ 8۔ شکر برعافیت۔ 9۔ توبہ و صواب۔ 10۔ مناجات۔ پر مشتمل ہے۔ مختلف زبانوں میں متعدد ترجمے ہو چکے ہیں۔

  1. Writes KHaakii (10/01/2024)۔ "شیخ سعدی کی دلچسپ حکایت"۔ KHaakii Writes | English and Urdu Quotes, Articles, Stories and Facts (بزبان انگریزی)۔ 25 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2024