بوسنیا و ہرزیگووینا کی سیاسی تقسیم
ڈیٹن معاہدے کے تحت بوسنیا و ہرزیگووینا کو ایک بین الاقوامی محمیہ حکومت کی قسم بنا دیا۔[1] معاہدے کے تحت بوسنیا و ہرزیگووینا دو اکائیوں میں تقسیم ہے : وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا زیادہ تر بوسنیائی اور کروشیائی باشندوں کے ساتھ اور جمہوریہ سرپسکا سرب اکثریت کے ساتھ۔ آج تمام تین نسلی گروہوں کو بوسنیا اور ہرزیگوینا کے تمام علاقوں میں مساوی آئینی حیثیت حاصل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ John Bacher (2001) Review of "The Lessons of Yugoslavia" by Metta Spencer (Ed.) Elsevier Science, 2000, 378 pp. ISBN 0-7623-0280, Peace Magazine Jul-Sep 2001, p.28.