بوٹسوانا کے اضلاع
بوٹسوانا 15 انتظامی اضلاع میں تقسیم ہے، جن میں 9 دیہی اور 6 شہری اضلاع ہیں۔
- وسطی ضلع
- غانزی ضلع
- کگالاگادی ضلع
- کگاٹلینگ ضلع
- کوینینگ ضلع
- شمال-مشرقی ضلع
- شمال-مغربی ضلع
- جنوب-مشرقی ضلع
- جنوبی ضلع
- گبرون شہر
- فرانسس ٹاؤن
- لوباٹسے ٹاؤن
- سیلیبی-فیکوے ٹاؤن
- جوانینگ ٹاؤن
- سووا ٹاؤن شپ
بوٹسوانا کے اضلاع Districts of Botswana | |
---|---|
[a] | |
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | جمہوریہ بوٹسوانا |
شمار | 15 اضلاع |
آبادیاں | 2,879 (سووا) – 276,319 (جنوب-مشرقی) |
علاقے | 65 مربع میل (170 کلومیٹر2) (گبرون) – 29,400 مربع میل (76,000 کلومیٹر2) (تابورا) |
حکومت | ضلعی حکومت |
ذیلی تقسیمات | ذیلی ضلع |