وحدانی ریاست
وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔
فہرست وحدانی ریاستیں
ترمیموحدانی جمہوریہ
ترمیم3
وحدانی بادشاہت
ترمیم3
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Roy Bin Wong (1997)۔ چین Transformed: Historical Change and the Limits of European Experience۔ Cornell University Press
- ↑ "Story: Nation and government – From colony to nation"۔ The Encyclopedia of نیوزی لینڈ۔ Manatū Taonga Ministry for Culture and Heritage۔ 29 اگست 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-19
- ↑ "Social policy in the UK"۔ An introduction to Social Policy۔ Robert Gordon University - Aberdeen Business School۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-19