کتب خانہ بوڈلین
(بوڈلین لائبریری سے رجوع مکرر)
جامعہ اوکسفرڈ کا کتب خانہ۔ اس کا نام انگریز مدبر تھامس بوڈلے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس میں گاہے گاہے توسیع ہوتی رہی۔ برطانیہ کے ایک قانون نقل و اشاعت مجریہ 1911ء کے تحت یہ کتب خانہ ہر نئی کتاب یا اشاعت کی ایک جلد بلاقیمت حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔
کتب خانہ بوڈلین | |
---|---|
جامعہ اوکسفرڈ سے منسلک کئی کالجوں کی علامتوں کے ساتھ مرکزی دروازہ | |
محل وقوع | مملکت متحدہ |
ٹائپ | تعلیمی کتب خانہ |
قیام | 1602ء | ء
مجموعہ | |
مجموعہ | کتابیں، جرائد، اخبارات، رسائل، تسجیل و نوپیداوارِ آواز، نقشے، prints، drawing اور طخطوطات |
ذخیرہ کتب | 12M+[1] |
Legal deposit | Included in the Legal Deposit Libraries Act 2003 |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Old Schools Quadrangle, Divinity School، نمائش ہال اور Bodleian Library Gift Shop open to the public |
ممبر | جامعہ اوکسفرڈ کے طلبہ اور مختلف علمی انجمنوں سے وابستہ افراد |
دیگر معلومات | |
مدیر | Richard Ovenden |
ویب سائٹ | bodleian.ox.ac.uk/bodley |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کتب خانہ بوڈلین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bodleian Libraries – About us"۔ ox.ac.uk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11