بینگن
(بينگن سے رجوع مکرر)
Eggplant / Aubergine / Melongene / Brinjal | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1][2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Solanales |
خاندان: | Solanaceae |
جنس: | Solanum |
نوع: | S. melongena |
سائنسی نام | |
Solanum melongena[1][2][4][3][5] لنی اس ، 1753 | |
مرادفات | |
Solanum ovigerum Dunal Solanum trongum Poir. |
|
درستی - ترمیم |
بینگن ایک سبزی ہے۔ اس کا حیاتیاتی نام Solanum melongena ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ بنفشی اور بعض کا سفید ہوتا ہے۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔ اس کا پودا 40 سے 150 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔
اہمیت
ترمیمبینگن کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ کیفک ایسڈ، کلوروجینک ایسڈ اور نیسونین پر مشتمل ہوتا ہے جو طاقت ور اینٹی آکسیڈنٹ شمار کیے جاتے ہیں۔[6]
ویکی ذخائر پر بینگن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم-
سفید بینگن
-
بینگن
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 186 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358205
- ^ ا ب پ https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/124075/tab/taxo
- ^ ا ب پ https://www.techno-science.net/glossaire-definition/Aubergine.html
- ^ ا ب https://www.culturefood.ch/node/93
- ↑ "معرف Solanum melongena دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2024ء
- ↑ بینگن اور کھمبی روزانہ کیوں کھانا چاہیے؟