بٹ سویٹس اینڈ بیکرز (Butt Sweets & Bakers) لاہور، پاکستان میں واقع ایک بیکری اور کنفیکشنری کا سلسلہ ہے۔ اس کے پروسیسنگ یونٹس اور لاہور میں 50 اسٹورز ہیں۔ کمپنی کا قیام غلام قادر بٹ نے کیا تھا۔

بٹ سویٹس اینڈ بیکرز
Butt Sweets & Bakers
بیکری
صنعتبیکرز
بانیغلام قادر بٹ، عبد الحمید بٹ اور حاجی نذیر احمد بٹ
صدر دفترلاہور، پنجاب، پاکستان، پاکستان
مقامات کی تعداد
40
مصنوعاتBaked and unbaked desserts, Breakfast pastries, Dairies Products, Sweets, Dairies, Fruit Jams & Jelly, Fruit Juices, Slush
مالکغلام قادر بٹ
ملازمین کی تعداد
500+
ویب سائٹwww.buttsweets.com

حوالہ جات

ترمیم
  • "Butt Sweets Mart & Bakers in Lahore Directory - EveryThing.PK (A Place for EveryThing) - Pakistan"۔ everything.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-20
  • "Butt Sweets and Bakers Garden Town Lahore - Online Deals | Menu | Number - EatOye!"۔ eatoye.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-20