بٹ (bit) انگریزی کے Binary اور digit کے الفاظ سے مل کر بنا ہے۔ Binary سے B لیا گیا ہے اور Digit سے it۔ بٹ ان دونوں الفاظ کا امیختہ (portmanteau) ہے۔ بٹ سے مراد اطلاعاتی طرزیات و علم کمپیوٹر میں معلومات کے ایک چھوٹے یا قلیل ٹکڑے یا نوالہ (bit) کی ہوتی ہے۔ جو یا تو 0 ہو سکتا ہے اور یا پھر 1

حوالہ جات

ترمیم