بچھو
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بچھو (Scorpion) زمین پہ رینگے والا ایک زہریلا کیڑا ہے لیکن اِس کے کاٹنے سے زیادہ تر موت واقع نہیں ہوتی مگر اِسکے کاٹے گئی جگہ پہ شدید قسم کا درد ہوتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہوتا ہے اس کی تین ٹانگیں ہوتی ہیں اور لمبی دم کے سرے پہ ایک ڈنگ ہوتا اس کی منہ کے ساتھ کیکڑے کی طرح دو موچھیں ہوتی ہیں اس کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اور پچھو زیادہ تر صحراؤں اور نمی والی مٹی پتھروں کے نیچے نہروں اور دریاؤں کے کناروں کے ساتھ اور گلے سڑے پتوں اور جانور کے گوبر میں رہتا ہے۔ بچھو ماں کے پیٹھ میں جب پیدا ہوتا ہے اور کھانے کے قابل ہو جاتا ہے تو یہ اندر سے ماں کے پیٹھ کو کھانا شروع کردیتا ہیں اور تب تک کھاتا ہیں جب تک کہ اس سے نکل جائے۔ اس کا پہلا کام اپنی ماں کو مارنا ہی ہوتا ہے۔