بچہ بازی (دری: بچہ بازی‎؛ انگریزی: Bacha bāzī) افغانستان میں بڑی عمر کے مردوں اور نوجوانوں یا لڑکوں جنسی تعلق رکھنے والی سرگرمیوں کے لیے ناشایستہ زبان میں ایک اصطلاح ہے جو بچوں کے جنسی استحصال کے زمرے میں آتی ہے۔ بچہ بازی کا وجود تاریخی طور پر ہے، [1] اور اس وقت افغانستان کے مختلف حصوں میں موجود ہے۔[2][3][4][5]

ایک بچہ موسیقی پر ناچتے ہوئے

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Coomaraswamy, Radhika Promotion and Protection of the Rights of Children آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ un.org (Error: unknown archive URL) at United Nations General Assembly, اکتوبر 14, 2009
  2. Qobil، Rustam (7 ستمبر 2010)۔ "The sexually abused dancing boys of Afghanistan"۔ BBC News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-09۔ I'm at a wedding party in a remote village in northern Afghanistan.
  3. "Bacha bazi in Northern Afghanistan (Mazar-e-sharif) Shamali culture."۔ bhojpurinama.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16
  4. Mondloch، Chris (28 اکتوبر 2013)۔ "Bacha Bazi: An Afghan Tragedy"۔ Foreign Policy Magazine۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-23
  5. Ghaith Abdul-Ahad۔ "The dancing boys of Afghanistan"۔ the Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-20