بچے ((بوسنیائی: Djeca)‏؛ نقل حرفی: دیئتسا) انگریزی نام سرائیوو کے بچے (Children of Sarajevo) عائدہ بیگیچ کی ہدایتکاری میں 2012ء میں بننے والی ایک بوسنیائی ڈراما فلم ہے۔ فلم 2012ء کان فلم فیسٹیول میں غیر یقینی ضمن (Uncertain Regard) سیکشن کے تحت شامل ہوئی، [2][3] جہاں اس نے خصوصی امتیاز ایوارڈ جیتا۔[4]

سرائیوو کے بچے
Children of Sarajevo
فلم پوسٹر
ہدایت کارعائدہ بیگیچ
پروڈیوسرعائدہ بیگیچ
تحریرعائدہ بیگیچ
ستارےMarija Pikić
سنیماگرافیErol Zubčević
ایڈیٹرMiralem Zubčević
تاریخ نمائش
  • 23 مئی 2012ء (2012ء-05-23) (کان)
[1]
دورانیہ
90 منٹ
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
جرمنی
فرانس
ترکی
زبانبوسنیائی

فلم کو پچاسیویں اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین غیر ملکی زبان کے لیے بطور بوسنیائی اندراج کے طور پر منتخب کیا گیا، لیکن یہ حتمی فہرست میں شامل نہ ہو سکی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Peter Bradshaw (23 May 2012)۔ "Cannes 2012: Children of Sarajevo – review"۔ The Guardian۔ London۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2012 
  2. "2012 Official Selection"۔ Cannes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
  3. "Djeca (Children of Sarajevo)"۔ Cannes - Un Certain Regard۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
  4. Cannes (2012-05-27)۔ "Awards 2012"۔ festival-cannes.fr۔ کان فلم فیسٹیول۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  5. "Bosnia selects 'Children' for Oscar race"۔ Variety۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم