کان فیسٹیول یا کان میلہ یا کان تہوار (انگریزی: Cannes Festival; (فرانسیسی: Festival de Cannes)‏؛ تلفظ: /kæn/) جس کا نام 2002ء تک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: International Film Festival; (فرانسیسی: Festival international du film)‏) تھا جسے عام طور پر کینس فلم فیسٹیول کے نام سے جانا جاتا ہے ایک سالانہ فلمی میلہ ہے جو کان، فرانس میں منعقد ہوتا ہے۔

کان فلم فیسٹیول
Cannes Film Festival
مقامکان، فرانس
قیام20 ستمبر 1946؛ 77 سال قبل (1946-09-20) (بطور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول)
انعاماتPalme d'Or، Grand Prix
ویب سائٹwww.festival-cannes.com

بیرونی روابط

ترمیم

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/config' not found۔

43°33′03.10″N 7°01′02.10″E / 43.5508611°N 7.0172500°E / 43.5508611; 7.0172500