بک ڈپازوٹوری
بک ڈپازوٹوری (انگریزی: Book Depository) ایک تجارتی ادارہ ہے جو 160 سے زائد ممالک میں مفت شپنگ کی پیش کش جت ساتھ آن لائن کتاب فراہم کرتا ہے۔ [1] یہ سٹور ایمیزون کے ایک سابقہ ملازم نے قائم کیا تھا۔ 2011ء میں اسے ایمیزون نے خرید لیا۔ [2]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب سائٹ
- https://booksdepository.org/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ booksdepository.org (Error: unknown archive URL)