ہندو مت میں بگالامکھی یا بگالا دس مہاودیا میں سے ایک ہے۔ دیوی بگالامکھی پارساؤں کے غلط خیالات اور وسوسوں کو اپنی لاٹھی سے مسمار کردیتی ہیں۔ شمالی ہند میں بگالامکھی ”پتمبرا ماں“ کے نام سے جانی جاتی ہیں، دیوی پیلے یا سنہرے رنگ سے منسلک ہوتی ہے۔[1]

بگالامکھی
دیوی جسے دشمنان کی جسمانی اور دماغی کارروائیوں پر قابو حاصل ہے
منتراوم۔۔۔۔۔۔ ہلریم بگالامکھی سروادستنم وکہم مکہم پدم استمبھیا جھیوم کیلے بدھیم وِناشایا ہلریم اوم سواہا
واہنلاش یا بھوت

حوالہ جات

ترمیم
  1. David R. Kinsley (1998)۔ Tantric Visions of the Divine Feminine: The Ten Mahāvidyās۔ Motilal Banarsidass Publ.۔ صفحہ: 196–207۔ ISBN 978-81-208-1522-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2017