بھابڑا (انگریزی: Bhabra)پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع سرگودھا میں واقع ہے۔ یہ ضلع سرگودھا کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔
اس شہر کی تاریخ صدیوں پرانی ہے مشہور ہے کہ بابر بادشاہ نے اس جگہ پر بھیرہ سے لاہور کے سفر کے دوران میں اس جگہ پڑاؤ کیا اس وقت بھابڑا شہر کے مغربی جانب دریائے چناب بہتا تھا دریا کے کنارے پر بہار مقام پر اسے سکون میسر آیا تو اپنے لاؤ لشکر سمیت چند دن مقیم رھا اور اس جگہ کا نام اپنے نام پر بابرا رکھا جو بعد میں بھابڑا کہلایا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ بگڑتے بگڑتے بھابڑا ھو گیا اس شہر میں ایک عظیم تاریخی مسجد بھی ہے۔


بھابڑا
قصبہ اور یونین کونسل
ملکپاکستان
ضلعضلع سرگودھا
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ظہیر الدین بابر سے منسوب نہیں ہے بلکہ بھابڑہ قوم سے منسوب ہے ۔ جو ہندو ہونے کی وجہ سے یہاں سے بلکہ پاکستان بھر سے ، پون صدی پہلے ترک سکونت کر کے انڈیا چلے گئے ہیں ۔ اس قوم کے بارے ویکیپیڈیا پر بھابڑہ ذات یا بھابڑا ذات کے نام سے صفحہ موجود ہے ۔ مسلم بھابھڑہ / بھابھڑا / بھابڑا آج بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں رہتے ہیں ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم