بھارتی دیوی (اداکارہ)
بھارتی دیوی Bharati Devi : پیدائش 22 اکتوبر 1922ء،ہندی اور بنگالی فلموں کی اداکارہ، ہندی فلم پاروما، بندنی، یاترا، ہمارے غم سے مت کھیلو، بغداد، سوامی وویک آنند، واپس، سمپتی، منظور، پرتیبد، سوگندھ۔ بنگالی فلموں میں نائیک، آیلو، پارس پتھر، بنارسی اور چوکر بالی سمیت 55 فلموں میں اداکاری کی۔[1]