20 اکتوبر 21 اکتوبر 22 اکتوبر 23 اکتوبر 24 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 1989ء - پاکستان نے سیف گیمز میں چھ سونے کے تمغات حاصل کیے [1]
  • 1964ء - فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارتر نے نوبل پرائز لینے سے انکا ر کر دیا [1]
  • 1953ء - مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے [1]
  • 1938ء - چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا [1]

ولادت

ترمیم
  • 1688ء - نادر شاہ کی تاریخ ِ پیدائش [1]

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو