بھارتی پاسپورٹ
بھارتی پاسپورٹ (ہندی: भारतीय पासपोर्ट) حکومت ہند کی جانب سے بھارتی شہریوں کو دیا جانے والا پاسپورٹ جس کے ذریعہ بھارتی شہری بیرون ہند کا سفر کر سکتے ہیں، نیز پاسپورٹس ایکٹ (1967ء) کے مطابق یہ پاسپورٹ بھارتی شہریت کا شناختی نامہ بھی ہے۔ وزارت خارجہ کے تحت قائم محکمہ قونصلی پاسپورٹ اور ویزا (CPV) جو مرکزی پاسپورٹ تنظیم کے طور پر کام کرتا ہے، بھارتی شہریوں کے طلب کرنے پر انھیں پاسپورٹ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اندرون ملک پاسپورٹ کا اجرا 37 مقامات پر جبکہ بیرون ملک 162 بھارتی مشنوں (ہائی کمیشن، سفارت خانے اور قونصل پوسٹس) کی جانب سے ہوتا ہے۔[1]
بھارتی پاسپورٹ | |
---|---|
موجودہ بھارتی پاسپورٹ کا غلاف۔ | |
تاریخ اجرا | 1920ء |
اجرا بذریعہ | بھارت |
دستاویزی قسم | پاسپورٹ |
مقصد | شناخت |
مطلوبہ اہلیت | بھارتی شہریت |
مدت اختتام | دس سال برائے بالغان (18 سال یا زائد)؛ پانچ سال برائے نا بالغان (18 سال سے کم) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "MEA CPV Division"۔ CPV
بیرونی روابط
ترمیم- Indian Passport Office (CPV official website)
- Passport ranking and list of Visa Free countries[مردہ ربط]
- IATA Visa guideآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ travelcentre.iata.org (Error: unknown archive URL)
- Wikivisa: Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikivisa.org (Error: unknown archive URL)
- Passport Appointmentآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ passportappointment.in (Error: unknown archive URL)
- Passport Services in Mobile App of Ministry of External Affairs India
- Types of Passportsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ waytoapply.com (Error: unknown archive URL)