بھارت خواتین قومی کبڈی ٹیم

بھارت خواتین کی قومی کبڈی ٹیم بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔2012،2013 اور 2014ء کے خواتین کبڈی ورلڈ کپ انڈیا ٹیم نے ہی جیتے تھے۔

بھارت خواتین قومی کبڈی ٹیم
انڈیا کا جھنڈا