بھاگ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بولان کی تحصیل بھاگ کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ اور ابتدا ہی سے علما و صلحاء کاشہر کہلاتا ہے، اس کو بھاگ ناڑی بھی کہا جاتا ہے۔ اس شہر میں بہت سی قومیں رہتی ہیں جن میں ایری(ارباب)گویا،مستوئی،حاجیجہ،کلواڑ،مغیری،جمالی،ہانبھی،کھوکھر،پہوڑ،ملاخیل،سومرو،مسن،چھلگری،میرالی،واہگہ،جبوجہ،ابڑو،آرائیں،بمبھان،شیخ،ریحانزئی،سگو،دایا،مہر،میسر،اور بہت سی قومیں آباد ہیں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم