ایری گورچانی بلوچوں کی ایک شاخ ہے، بعض ان کو ابڑو شمار کرتے ہیں۔

محل وقوع

ترمیم

سندھ میں ملیر کراچی حیدرآباد بدین دادو لاڑکانہ سکھر سبی ڈیرا مراد بھاگناڑی کچھی کوئٹہ دالبدین۔ جھنگ ملتان رحیم یار خان۔

زبان

ترمیم

اوریجنل بھاگناڑی بلوچستان کے ہیں تمام ایری۔ ایری سندھ میں سندھی اور سیرائکی بولتے ہیں بلوچستان میں بلوچی اور سیرائکی پنجاب میں سیرائکی بولتے ہیں

شاخیں

ترمیم
  • دلاور زئی.
  • نہال زئی
  • جمال زئی
  • حاصل زئی
  • جیون زئی
  • شادمان زئی
  • جمعہ زئی
  • گھلپوری
  • سرفھ۔

مشاہیر

ترمیم
  • سردار ارباب قادر بخش ایری چیف آف ٹرائیب بھاگناڑی بلوچستان)۔(
  • ڈاکٹر بشیر احمد ایری پریزیڈنٹ ڈاکٹرز حیدرآباد ڈویزن میہڑ دادو سندھ سے ہے)
  • میر معشوق علی ایری آفیسر ہیلتھ نصیر آباد سندھ)
  • عبد الغفار ایری آفیسر ایریگیشن میہڑ سندھ
  • علی نواز خان ایری بزنس مین اینڈ لینڈ لارڈ میہڑ سندھ)
  • میر ذو الفقار ایری لینڈ لارڈ بدین ماتلی)
  • جاگن خان ایری آفیسر پاکستان ریلوے)
  • ندیم علی ایری بزنس مین کراچی)
  • حاجی محبوب ایری لینڈ لارڈ دالبدین بلوچستان *حسن ایری بزنس مین ملتان)
  • حسنین ایری بزنس مین ملتان)
  • قاسم خان ایری بزنس مین ملتان
  • مظفر ایری لینڈ لارڈ جھنگ