بھاگ (بلوچستان)
بھاگ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بولان کی تحصیل بھاگ کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ اور ابتدا ہی سے علما و صلحاء کاشہر کہلاتا ہے، اس کو بھاگ ناڑی بھی کہا جاتا ہے۔ اس شہر میں بہت سی قومیں رہتی ہیں جن میں ایری(ارباب)گویا،مستوئی،مُندرانی(بگٹی)حاجیجہ،کلواڑ،مغیری،جمالی،ہانبھی،کھوکھر،پہوڑ،ملاخیل،سومرو،مسن،چھلگری،میرالی،واہگہ،جبوجہ،ابڑو،آرائیں،بمبھان،شیخ،ریحانزئی،سگو،دایا،مہر،میسر،اور بہت سی قومیں آباد ہیں
بھاگ (بلوچستان) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |