" بھت " دراصل پاکستان کی کچھ علاقائی زبانوں میں نرم چاول خاص کر نرم پکے ہوئے چاول کو کہتے ہیں۔ مثلا سندھی،بلوچی وغیرہ سندھ میں بھت کو بڑے ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے خاص کر کسی شادی یا خیرات میں اس کا بننا عام سی بات ہے۔