بھکھی خورد (انگریزی: Bhikhi Khurd) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا میں واقع ہے۔ بھکھی خورد گاؤں تحصیل بھلوال ضلع سرگودھاکا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے لگ بھگ2000 گھر پر مشتمل ہے زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے[1]

بھکھی خورد
ملک پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhikhi Khurd"