بھیم (لغوی معنی خوف ناک) پانڈو کا ایک بیٹا۔ طاقت، قد و قامت اور پر خوری کے لیے مشہور تھا۔ ویراٹ کے راجا کے پاس باورچی کا کام کیا تھا۔ مہابھارت میںدریودھن کی دھوکے سے پنڈلی توڑ دی۔ جس کے صدمے کی تاب نہ لا کر مر گیا۔

بھیم
Bhima
Bhimasena the king of Kamyaka Forest by راجا روی ورما (1848–1906)
King of Kamyaka Forest
پیشروHidimba
جانشینGhatotkacha
شریک حیاتHidimbi، دروپدی, Valandhara
والدPandu & وایو
والدہکنتی

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم