بہشت زہرا
ایرانی قبرستان
بہشتِ زہرا (فارسی: بهشت زهرا، یعنی "زہرا کی جنت"، حضرت فاطمہ الزہرا سے منسوب) ایران کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔ یہ تہران کے میٹروپولیٹن علاقے کے جنوبی حصے میں واقع ہے اور تہران میٹرو لائن 1 کے ذریعے شہر سے منسلک ہے۔
بہشت زہرا | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 16 جولائی 1970 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°32′11″N 51°22′13″E / 35.536269444444°N 51.370183333333°E |
رقبہ | 424 ہیکٹر [2] |
بلندی | 1024 میٹر [3] |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 649 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بہشت زہرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ بہشت زہرا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ↑ https://beheshtezahra.tehran.ir/Default.aspx?tabid=224
- ↑ ربط: http://geonames.org/649 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ