مسکن (بیئیات)
(بیئیاتی مسکن سے رجوع مکرر)
بیئیاتی مسکن (habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2]

خرد مسکن
ترمیمخرد مسکن (Micro Habitat) کسی خاص نامیے یا آبادی کی طبیعی احتیاجات ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Habitat"۔ Merriam-Webster Dictionary۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-15
- ↑ M. Abercrombie؛ C.J. Hickman؛ M.L Johnson (1966)۔ A Dictionary of Biology۔ London: پینگوئن (ادارہ)