بیان السادات فی مقامات العبادات ایک تفسیر قرآن ہے جو نعمت الہی سلسلہ طریقت کے بزرگ سلطان علی شاہ کی عربی تصنیف ہے۔ 19ویں صدی کی اس تفسیر کو قدیم اور جدید شیعہ صوفی تفاسیر کے درمیان پل کے کردار کے باعث جدید تصوف کی تاریخ میں عہد آفریں خیال کیا جاتا ہے۔[1]

انداز تفسیر

ترمیم

پوری تفسیر اہل تشیع کے صوفیانہ نقطۂ نظر سے لکھی گئی ہے۔[2] اپنی تفسیر میں سلطان علی شاہ نے عوامی نکات کے ساتھ ساتھ صوفیانہ تفسیر بھی شامل کی ہے۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Institute of Ismaili Studies: Qur'anic Studies Lecture on Shi'i Tafsir Classification and Sultan'alishah's Bayan al-Sa'ada"۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2016 
  2. Sufism: An Entry from Encyclopaedia of the World of Islam By Gholamali Haddad Adel, Mohammad Jafar Elmi, Hassan Taromi-Ra, p. 52
  3. The Blackwell Companion to the Qur'an - p. 359, Andrew Rippin - 2008